فضائی میزبان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ لڑکیاں جو ہوائی جہاز میں فضائی کمپنی کی طرف سے مسافروں کی دیکھ بھال کرتی ہے ایر ہوسٹس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ لڑکیاں جو ہوائی جہاز میں فضائی کمپنی کی طرف سے مسافروں کی دیکھ بھال کرتی ہے ایر ہوسٹس۔